10 ستمبر، 2026، 10:10 PM

جلد ہی دفاعی صنعت کے پوشیدہ ذخائر کی نمائش کی جائے گی، ایرانی وزارتِ دفاع

جلد ہی دفاعی صنعت کے پوشیدہ ذخائر کی نمائش کی جائے گی، ایرانی وزارتِ دفاع

ایرانی وزارتِ دفاع و مسلح افواج کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی دفاعی صنعت ایک مقامی، مضبوط بنیادوں پر قائم اور ملک کے جوانوں کے علم و صلاحیت سے ابھرنے والی صنعت ہے، جسے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارتِ دفاع و مسلح افواج کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی دفاعی صنعت ایک مقامی، مضبوط بنیادوں پر قائم اور ملک کے جوانوں کے علم و صلاحیت سے ابھرنے والی صنعت ہے، جسے تباہ نہیں کیا جا سکتا۔

ایرانی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ صنعت پہلے سے زیادہ مضبوط، فعال، ذہین اور ترقی یافتہ انداز میں اپنا سفر جاری رکھے گی اور جلد ہی اس برفانی پہاڑ کا ایک حصہ دنیا کے سامنے آئے گا۔

News ID 1941278

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha